میرے ساتھ مل کر پاکستان کی بڑی بیماریوں یعنی زرداری اور مجھے کیوں نکالا کو ختم کرنا ہے، عمران خان
ایک کو تو نکال دیا ہے ،زرداری اور شہباز شریف اب تمہاری باری ہے، مقابلہ کرنا ہے اور مقابلہ کرنا مجھے آتا ہے، لانڈھی میں خطاب
اتوار 18 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
آج میں آپ کے پاس آپ کو دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں اپنی تقدیر بدلنے کی دعوت دینے آیا ہوں۔ آپ میرا ساتھ دیجئے، ہم کراچی کی قسمت تبدیل کردیں گے۔ میں آپ کے ساتھ مل کر ایک نیا پاکستان بناں گا۔ ہم سب سے پہلے کمزور طبقات یعنی مزدوروں اور کسانوں کو مضبوط بنائیں گے۔
ہم چین کی طرح پاکستان کو بھی سپر پاور بنائیں گے۔ ہم نے یہ طے کرنا ہے کہ دس کروڑ پاکستانیوں کو کس طرح پڑھانا ہے۔ یہ ایک بڑا چیلنج ہے کہ دس کروڑ غریبوں کو غربت سے کیسے نکالنا ہے۔ قوم ترقی نہیں کرسکتی جب تک مزدور کو اس کا حق نہ دیا جائے۔ یہاں پورٹ قاسم اور اسٹیل مل کے ملازمین بھی موجود ہیں۔غریب آدمی کے لیے ہم پروگرام لے کر آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسمال انڈسٹریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
ایرانی صدر کے دورہ کراچی پر سندھ پولیس نے شاندار سیکورٹی انتطاما ت کیے، جمیل ضیا
حکومت کے تعاون سے سستی انرجی کا مشن لارہے ہیں ،ہمایوں اخلاق
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیر میمن
کراچی کے حالات کی ذمے دار 16 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے،منعم ظفر
سندھ پولیس نے 50 افغان باشندوں کو سندھ پنجاب سرحد پرروک لیا
چڑیا گھر میں تنہا رہ جانے والی ہتھنی مدھو بالا کی تنہائی دور کرنے کے لیے انتظامیہ نے اس کی منتقلی کی تیاریاں ..
سول ایوی ایشن کی انتظامیہ اور پنشنرز کے درمیان پنشن اضافے پر مذاکرات ناکام ہو گئے
جناح اسپتال کراچی میں سہولیات ناپید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے نفی کردی
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، 3 مسافر آف لوڈ
کراچی میں ڈکیت بے خوف، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں چہرے واضح لیکن کوئی کارروائی نہیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے