کے ۔فور منصوبہ قومی اہمیت کا حامل ہیجس کی جلد از جلد تکمیل انتہائی ناگزیر ہے، خالد محمود شیخ
اتوار 18 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
فور اسد ضامن،ایم ڈی واٹربورڈ کے اسٹاف آفیسر الہٰی بخش بھٹو اور دیگر اعلیٰ افسران و انجینئرز تھے ، ایم ڈی واٹربورڈ نے کے فور منصوبہ کا تفصیلی دورہ کیا اور کام کے معیار کا جائزہ لیا ، انہوں نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے ۔
فور سے کہا کہ وہ کام کے معیار پر نگاہ رکھیں ،ایف ڈبیلو او کے دفتر کے دورہ کے موقع پر ایم ڈی واٹربورڈ کو فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کرنل کامران اور کرنل سفان نے منصوبہ کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ، انہوں نے بتایا کہ ایف ڈبلیو او منصوبہ کی تمام ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے بھرپور انداز میں ترقیاتی کام میں مصروف عمل ہے، بعد ازاں منصوبہ کے مختلف سائٹس کا دورہ بھی کرایا ، ایم ڈی واٹربورڈ نے ایف ڈبلیو او حکام سے کہا کہ کے ۔فور منصوبہ قومی اہمیت کا حامل ہے ، کراچی کے شہریوں کوفراہمی آب میں اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے ، پروجیکٹ کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیئے جائیں اور جاری کام کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی رفتار کو مزید بڑھایا جائے تاکہ جلد از جلد منصوبہ تکمیل پزیر ہوسکے ،انہوںنے منصوبہ پر جاری کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک خصوصاً شہر کراچی منصوبہ کی مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتا، بعد ازاں ایم ڈی واٹربورڈ نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے مختلف فیزوں اور فور بے کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں موجود اعلیٰ حکام سے بریفنگ لی ، ایم ڈی واٹربورڈ نے ڈی ایم ڈی واٹربورڈ کو ہدایت کی کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سمیت دیگر اہم پمپنگ اسٹیشنوں پر اسٹینڈ بائی پمپس کا انتظام کیا جائے انہوںنے کہا شہریوں کو پانی کی مسلسل و متواتر فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں ۔ #کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم