کراچی‘ عدالت نے منی چینجرز کمپنی میں ایک کروڑ سے زائد ڈکیتی میں ملوث کمپنی کے ..
تازہ ترین : 1

کراچی‘ عدالت نے منی چینجرز کمپنی میں ایک کروڑ سے زائد ڈکیتی میں ملوث کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کو 5 مئی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2017ء) ضلع جنوبی کی مقامی دالت نے بوٹ بیسن کے علاقے میں منی چینجرز کمپنی میں ایک کڑور روپے سے ذائد ڈکیتی میں ملوث کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ ثناء اللہ 5 مئی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،اس موقع پر مقدمے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں،تفتیشی افسر نے ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے قبضے سے 19 لاکھ روپے اور ایک گاڑی اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ،ملزم کی گرفتاری سکندرآباد سے عمل میں آئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/04/2017 - 20:31:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :