سندھ کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ سندھ

جاری کاموں کی رفتار اور معیار پر نظر رکھیں گے تو ا چھے کام ہوں گے ‘ سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگا واٹ کٹ پاور پلانٹ لگایا ہے ‘ 100 میگا واٹ کٹ پاور پلانٹ کا جلد افتتاح کریں گے،مراد علی شاہ

ہفتہ 29 اپریل 2017 20:31

سندھ کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے‘ جاری کاموں کی رفتار اور معیار پر نظر رکھیں گے تو ا چھے کام ہوں گے ‘ سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگا واٹ کٹ پاور پلانٹ لگایا ہے ‘ 100 میگا واٹ کٹ پاور پلانٹ کا جلد افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ضلع سانگھڑ کی ترقیاتی سکیموں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہاکہ اجلاس کا مقصد ترقیاتی کاموں کو اونر شپ دینا ہے۔

سانگھڑ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام اے ڈی پی کی 10 محکموں کی 68 سکیمیں جاری ہیں۔ سندھ کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ جاری کاموں کی رفتار اور معیار پر نظر رکھیں گے تو اچھے کام ہوں گے۔ سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگا واٹ کا کٹ پاور پلانٹ لگایا ہے۔ 100 میگا واٹ کٹ پاور پلانٹ کا جلد افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں