بھرپور استعداد کے حامل نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں‘ گورنر سندھ
ہفتہ 29 اپریل 2017 20:10
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ وفاقی حکومت کو نوجوانوں سے بڑی توقعات وابستہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ وفاقی حکومت نے نوجوان نسل کو کھوکھلے نعروں کے بجائے لیپ ٹاپ اور قلم دیئے، ’’وزیر اعظم یوتھ پروگرام‘‘ نوجوانوں کے لئے مثالی حیثیت کا حامل ہے جس سے 20 لاکھ نوجوان لڑکے لڑکیاں علم و ہنر کے موتیوں سے مزین ہو رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ چھ برس کی مسلسل محنت کے بعد نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان کی نئی نسل کی فلاح کے لئے ایک منفرد ادارہ بن چکا ہے، مجھے یہ جان کر بھی بے حد خوشی ہورہی ہے کہ یوتھ پارلیمانی اجلاس، سیمینارز، ورکشاپس، مطالعاتی دوروں، مباحثوں اور ریسرچ کے ذریعے پالیسیوں کی تیاری، ترغیبی مہمات اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبران اپنی ترقی کی راہیں ہموار کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مثبت اور قومی مفاد میں سرگرمیوں کو نہ صرف سراہا جانا چاہئے بلکہ اس کی حوصلہ افزائی بھی ضروری ہے، اس ضمن میں نیشنل یوتھ اسمبلی کے اراکین کو بہترین جمہوری دنیا دریافت کرنے کے عمل میں ہر ممکن تعان فراہم کیا جائے گا۔ اس موقع پر دانیال گیلانی نے اپنے خطاب میں اسمبلی کے اغراض و مقاصد اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے نیشنل یوتھ اسمبلی کے اراکین سے حلف لیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
وزیراعلی سندھ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کنی وگنراجا کی ملاقات
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
شہر کے تمام اضلاع میں بیک وقت شہری انتظامیہ اور کے ایم سی مل کر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرے گی،میئر کراچی
بدنام زمانہ پولیس اہلکاروں کی کراچی میں تعیناتی قابل مذمت ہے،ڈاکٹر سلیم حیدر
جامعہ کراچی،نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے وفد کا دورہ
پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی،محدود وسائل اور قابل کاشت زمینوں کے رقبہ کا سکڑناہے،ڈاکٹر ..
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
کشمور کندھ کوٹ ضلعے کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ہے،حافظ نصراللہ عزیز
فلسطینیوں سے سرکاری سطح پر اظہار یکجہتی منایا جائے، طارق مدنی
احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت