زیرحراست شخص کاانٹرویوآناہماری کوششوں کی نفی ہے،چوہدری نثار
تازہ ترین : 1

زیرحراست شخص کاانٹرویوآناہماری کوششوں کی نفی ہے،چوہدری نثار

ٹویٹس کی طرح زیرحراست شخص کومیڈیاپرلاناغیراخلاقی ہی نہیں بلکہ غیرقانونی بھی ہے،وفاقی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس

زیرحراست شخص کاانٹرویوآناہماری کوششوں کی نفی ہے،چوہدری نثار
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔29اپریل2017ء) : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ کسی زیرحراست شخص کومیڈیاپرلاناغیراخلاقی ہی نہیں بلکہ غیرقانونی بھی ہے،زیرحراست شخص کاانٹرویوآناہماری کوشش اور کاوش کی نفی ہے۔انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا کہ ٹویٹس کی طرح زیرحراست شخص کومیڈیاپرلاناغیراخلاقی ہی نہیں بلکہ غیرقانونی بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے کہاتھا کہ دہشتگرداحسان اللہ احسان کاانٹرویواور بیان کوبلیک لسٹ کیاجائے۔زیرحراست شخص کاانٹرویوآناہماری کوششوں کی نفی ہے۔چوہدری نثارنے کہا کہ ٹویٹس کے ذریعے معاملات حل کرنابدقسمتی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/04/2017 - 17:47:31

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :