وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو( Thomas Drew ) نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات محمد وسیم ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت ، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی شریک تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/04/2017 - 23:40:19

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :