کراچی : نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، ملزم کو قتل کے تیسرے مقدمے میں شناخت کر لیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 اپریل 2015 12:21

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .11 اپریل 2015 ء) : رینجرز کے نائن زیرو پر چھاپے کے دوراب گرفتار کیے گئے ملزم عبید کے ٹو کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہیش کیا گیا جہاں ملزم کی شناختی پریڈ کروائی گئی.

(جاری ہے)

گواہان نے ملزم عبید کے ٹو کو قتل کے تیسرے مقدمے میں شناخت کر لیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو فہیم فاروقی نامی شخص کے قتل میں شناخت کیا گیا ہے تاہم اس سے قبل بھی قتل کے دو مقدمات میں عبید کے ٹو کو شناخت کیا جا چکا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں