رینجرز کی کارروائی ، پانچ افراد گرفتار
تازہ ترین : 1
رینجرز کی کارروائی ، پانچ افراد گرفتار

رینجرز کی کارروائی ، پانچ افراد گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل2015ء)رینجرز اہلکاروں نے کورنگی کے علاقے میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے پانچ افرادکو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے ۔گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جارہاہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/04/2015 - 11:20:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں