ایم کیو ایم سے استعفی دینے کے بعد پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے مسلسل رابطے میں ہوں: نبیل گبول

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 اپریل 2015 22:05

ایم کیو ایم سے استعفی دینے کے بعد پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے مسلسل رابطے میں ہوں: نبیل گبول

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) ایم کیو ایم اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے والے سابقہ رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطے میں ہیں۔

(جاری ہے)

نبیل گبول کا کہنا ہے کہ استعفی دیے جانے کے بعد سے وہ مسلسل پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے رابطے میں ہیں۔ انہیں کچھ تحفظات ہیں جنہیں اگر دور کردیا جائے تو ہی وہ پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کے حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں