ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے عملی امتحانات 21اپریل سے شروع ہوں گے

جمعہ 10 اپریل 2015 20:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے عملی امتحانات 21اپریل 2015ء سے شروع ہورہے ہیں، ان امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اور اہل طالب علم ضروری تفصیلات کیلئے اپنے کالجوں سے رابطہ کریں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں