سندھ اسمبلی کی بالائی عمارت میں آگ لگ گئی ،جانی نقصان نہیں ہوا
تازہ ترین : 1

سندھ اسمبلی کی بالائی عمارت میں آگ لگ گئی ،جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) سندھ اسمبلی کی بالائی عمارت میں آگ لگ گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔آگ لگنے کے بعد کوئی ایمرجنسی الارم نہیں بجا ۔آگ سندھ اسمبلی کی بالائی عمارت کے اے سی پلانٹ میں لگی ۔لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/04/2015 - 16:39:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں