کراچی : پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد منظور ہونے پر الطاف حسین کی پارلیمانی کمیٹی کو مباکباد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 اپریل 2015 14:59

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میں یمن کے معاملے پر متفقہ قرارداد منظور ہونے پر پارلیمانی کمیٹی کو مباکباد دی.

(جاری ہے)

الطاف حسین کا کہنا ہے کہ یمن کے معاملے پر پاکستان کا فریق نہ بننا خوش آئند ہے اس کے ثمرات مسلم امہ پر ہوں گے. انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور ریحام بھابھی کا تحفہ میرے پاس امانت ہے جو کہ میری جانب سے جلد ہی ان کو پیش کر دیا جائے گا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں