کراچی : پولیس نے عبید کے ٹو کا چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا۔
تازہ ترین : 1

کراچی : پولیس نے عبید کے ٹو کا چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء): پولیس نے عبید کے ٹو کا چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق پولیس نے دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے میں عبید کے تو کا چالان پیش کیا گیا جب کی عبید کے ٹو کے دو مقدمات میں ملوث ہونے پر گواہان بھی شناخت کر چکے ہیں. یاد رہے کہ عبید کے ٹو کو رینجرز کے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا.

وقت اشاعت : 10/04/2015 - 12:21:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں