کراچی : ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش، وززیر اعلی سندھ لڑ کھڑا گئے
تازہ ترین : 1
کراچی : ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش، وززیر اعلی سندھ لڑ کھڑا گئے

کراچی : ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش، وززیر اعلی سندھ لڑ کھڑا گئے

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اپریل 2015 ء): کراچی کے ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش جاری ہے. جس میں شرکت کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے بھی شر کت کی. ایکسپو سینٹر میں تاجر سے گلے ملتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ لڑ کھڑا گئے اور گرنے سے بال بال بچ گئے، تاہم کوئی چوٹ نہیں آئی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/04/2015 - 12:03:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں