ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن کے شہید کارکن کی بیوہ اور سانگھڑ زون کے کارکن کے بھائی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت

جمعرات 9 اپریل 2015 22:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 5کے شہید کارکن سید ذوالفقار حیدرشہید کی بیوہ محترمہ شازیہ ذوالفقار اور ایم کیوایم سانگھڑ زون یونٹ لنڈو کی یونٹ کمیٹی کے رکن انور علی راجوپت کے بھائی محمد اکرم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں