الیکشن کمیشن نے این اے 246 ضمنی الیکشن کیلئے رینجرز کی تعیناتی کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 اپریل 2015 20:25

الیکشن کمیشن نے این اے 246 ضمنی الیکشن کیلئے رینجرز کی تعیناتی کا حکم دے دیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے رینجرز کی تعینات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق رینجرز اہلکارپولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات ہوں گے، پولنگ کے روز رینجرز کمانڈرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے رینجرز کو پولنگ کے روز ہنگامی آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی ہدایت دی گئی ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں