بھابی کا لقب ملنے پر بہت خوشی ہوئی ،23اپریل کو کراچی کی تمام بہنیں عمران اسماعیل کو ووٹ دیں گئی،عمران خان جیسے شوہر سے بڑھ کر اور کوئی زیور نہیں ہوسکتا،کراچی آکر بہت پیار ملا
تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 9 اپریل 2015 17:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ بھابی کا لقب ملنے پر بہت خوشی ہوئی ،23اپریل کو کراچی کی تمام بہنیں عمران اسماعیل کو ووٹ دیں گئی،عمران خان جیسے شوہر سے بڑھ کر اور کوئی زیور نہیں ہوسکتا،کراچی آکر بہت پیار ملا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اسلام آباد واپسی سے قبل عمران خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ریحام خان نے کہاکہ مجھے کراچی آکر بہت خوشی ہوئی اور یہا ں کے لوگوں نے بہت پیار دیا ۔
انکا کہنا تھا کہ بھابی کا رشتہ ملنے پر بہت خوش ہوں اس سے بڑا تحفہ اور کیا ہوسکتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انکاکہنا تھا کہ خان صاحب جیسا شوہر ہوتو اس سے بڑا زیور اور کیا ہوسکتا ہے ۔ریحام خان نے کہاکہ کراچی کی بہنیں مت گھبرائیں میں بھی کراچی آئی ہوں ۔23اپریل کو کراچی کی تمام بہنیں عمران اسماعیل کو ووٹ دیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رواں سال ڈکیتی کے دوران قتل کے46 مقدمات درج ہوئے،آئی جی سندھ
منگھوپیر پولیس نے چھاپہ کے دوران کار سرکار میں مداخلت پر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی ، ایرانی کیمپ میں پولیس کومبنگ و سرچ آپریشن کے دوران 40 مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے
کراچی پولیس نے مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 سٹریٹ کریمنلز کوگرفتار کرلیا
کراچی ، بینکوں سے رقم لیکرنکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والاا تین رکنی گروہ گرفتار
شہری کو اغوا کرنے میں ملوث سب انسپکٹر سمیت3 اے ایس آئیز نوکری سے برخاست
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلباء و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
ٴْایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کا مطالبات کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
=وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں حزب اختلاف سندھ ..
مظلوم فلسطینیوں کے مسئلے پر پوری دنیا میں سیاست ہو رہی ہے،بلال سلیم قادری
جماعت اسلامی ویمن ونگ کی جانب سے (آج)کراچی پریس کلب میں عید ملن ہوگی
اسٹیل ملز انتظامیہ ٹاؤن شپ کے گیس کنکشن مستقل بنیادوں پر بحال کرے ،ْ منعم ظفر خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ