کراچی : بلاول بھٹو فی الحال لندن میں ہیں، ان کی ٹریننگ کی جا رہی ہے، سابق صدر آصف ..
تازہ ترین : 1
کراچی : بلاول بھٹو فی الحال لندن میں ہیں، ان کی ٹریننگ کی جا رہی ہے، ..

کراچی : بلاول بھٹو فی الحال لندن میں ہیں، ان کی ٹریننگ کی جا رہی ہے، سابق صدر آصف علی زرداری کی پریس کانفرنس

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو لندن میں ہیں اور فی الحال وہیں رہیں گے کیونکہ ہم ان کی ٹریننگ کر رہے ہیں تاہم ان کی سوچ میں پختگی آنے کے بعد ہی ان کو میدان میں اتارا جائےگا. ان کا کہنا تھا کہ تربیت مکمل ہونے کے بعد ہی بلاول کو آہستہ آہستہ سب سے روشناس کروایا جائے گا.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 17:33:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں