اسلام آباد : عمران خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے کیا شکوہ ہے ، کپتان نے ..
تازہ ترین : 1
اسلام آباد : عمران خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے کیا شکوہ ..

اسلام آباد : عمران خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے کیا شکوہ ہے ، کپتان نے بتا دیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مجھے الطاف حسین سے ایک ہی شکوہ ہے کہ انہوں نے کارکنان کے ہاتھوں میں قلم کی بجائے بندوق تھما دی ہے ان کا کہنا تھا کہ متحدہ کے لیے فیصلہ کن موڑ آ گیا ہے ایم کیو ایم کو چاہئیے کہ اسلحہ بردار لوگوں سے خود کو الگ کر لے. انہوں نے مزید کہا کہ میں الطاف حسین کو پیغام دیتا ہوں کہ مہاجر مہاجر کہہ کر لوگوں میں انتشار نہ پھیلائیں اور نہ ہی لوگوں کو بانٹیں کیونکہ ہم سب محض پاکستانی ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 17:21:46

اپنی رائے کا اظہار کریں