کراچی، جہانگیرآباد میں پولیس کی کاروائی، 2ٹارگٹ کلر گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی، جہانگیرآباد میں پولیس کی کاروائی، 2ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)جہانگیرآباد میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس میں 2 ٹارگٹ کلر گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جہانگیرآباد میں رضویہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلرز آصف عرف ناصر بنگش اور اطہر حسین کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان 10 سے زاہد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے اور ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور ملزمان سے 2 ٹی ٹی پستول سمیت اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 17:02:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں