عمران خان نے پنجرے میں بند فاختہ آزاد کی
تازہ ترین : 1

عمران خان نے پنجرے میں بند فاختہ آزاد کی

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جناح گراؤنڈ میں تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کے دوران پنجرے میں بند ایک فاختہ بھی آزاد کی ۔ جمعرات کو کریم آباد میں تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پنجرے میں بند ایک فاختہ کو بھی آزاد کیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 16:27:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں