کراچی : عمران خان کا جناح گراونڈ میں آنا محض میڈیا کے لیے تھا، ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 16:27

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ عمرا ن خان محض میڈیا کے لیے آئے تھے، پی ٹی آئی کارکنان نے مغلظات بکیں لیکن ہم چپ رہے کیونکہ ہم الطاف بھائی کے حکم کے پابند تھے انہوں نے عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خوف کی فضا ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان نے سکیورٹی رسک کا بہانہ بنا کر یادگار شہدا کا دورہ بھی نہیں کیا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں