بی اے ، بی کام ،مدارس، فاضل عربی ،ہومیو پیتھک اور معادلہ سرٹیفکیٹ کے سالانہ امتحانی فارم 5مئی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ،جامعہ اردو
جمعرات 9 اپریل 2015 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹرمسعود مشکور کے مطابق بی اے ، بی کام ،مدارس، فاضل عربی ،ہومیو پیتھک اور معادلہ سرٹیفکیٹ سالانہ امتحان 2015 کے امتحانی فارم5مئی تک نیشنل بینک گلشن اقبال اور عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
بی اے،بی کام(سال اول و دوم) مدارس، ہومیو پیتھک کی امتحانی فیس3ہزار روپے جبکہ بی اے ، بی کام(مشترکہ) کی امتحانی فیس4ہزار5سو روپے اور امتحانی فارم کی قیمت200 روپے مقرر کی گئی ہے۔
طلباء فارم مکمل کرکے عبدالحق اور گلشن اقبال کیمپس ا یم ایس سی بلاک کے مین گیٹ پر قائم امتحانی کاؤنٹر سے چیک کرواکر متعلقہ بینک میں جمع کروائیں۔فارم کے ساتھ چار عدد ڈاک کے لفافے مکمل پتہ فون نمبرکے ساتھ ،گزشتہ ایڈمٹ کارڈ اورمارکس شیٹ کی فوٹو کاپی منسلک کریں۔ایسے طلباء جن کی رجسٹریشن2009 کی ہے ان کیلئے امتحانات میں شرکت کا آخری موقع ہے۔رجسٹرڈ طلباء ہی امتحان میں شرکت کے اہل ہوں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
\وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
ش*معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیر اعظم
اسلامی، خوشحال اورخودمختارپاکستان ہی ملکی ترقی و سالمیت پاکستان کی ضمانت ہے،شگفتہ ابراہیم
آئی جی سندھ کی ایرانی صدر کی کراچی آمد کے موقع پر بہترین اور فول پروف سیکیورٹی اقدامات پر سندھ پولیس ..
کراچی،ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ
سندھ ہائیکورٹ،پی آئی اے نجکاری کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد
کراچی،چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے
پاکستان و دیگر اسلامی ممالک کا ایک صفحہ پر اکٹھا ہو نایہود و ہنود کی سیاسی حکمت عملی کو خاک میں ملاسکتاہے۔ ..
ہرادوارکی حکمرانوں نے کراچی کیساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کیا۔محمدسلیم عطاری
سرائیکی پرفیشنلز فورم نے سرائیکی صوبے کے فوری قیام کا مطالبہ کردیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کی جوانوں و افسران کو شاباش
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند