الخیرٹرسٹ (العالمی ) کے تحت تھر پارکر کے خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں کے لئے ، کنوؤں ، واٹر ٹینکس، غریب بچیوں کے لئے جہیز کا انتظام
جمعرات 9 اپریل 2015 16:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) الخیرٹرسٹ (العالمی ) کے تحت تھر پارکر کے خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں کے لئے ، کنوؤں ، واٹر ٹینکس، غریب بچیوں کے لئے جہیز اور راشن کا انتظام۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الخیرٹرسٹ نے تھرخشک سالی سے متاثرہ خاندانوں کے لئے امدادی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں گذشتہ روز بھی سینکڑوں متاثرہ خاندانوں میں راشن کی تقسیم اور غریب بچیوں کے لئے شادی کا سامان فراہم کیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے بنیادی مسئلہ کے حل کے لئے کنوؤں اورواٹر ٹینکس کا اہتمام بھی کیا گیا تاکہ انہیں پانی فراہم کیا جاسکے۔
یہ تفصیلات ٹرسٹ کے چیئر مین حاجی محمد ادریس نے ایک پریس بریفنگ میں بتائیں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ٹرسٹ کے معاون چیئرمین محمد طاہر انصاری نے امدادی ٹیم کے ہمراہ متاثرہ علاقوں کا دورہ اور سروے کیا اور راشن، جہیز کی تقسیم کے علاوہ متعدد مقامات پر کنوؤں کا افتتاح بھی کیا تھرپارکر کے متاثرہ خاندانوں کے لئے امدادی سرگرمیاں جار ی رہیں گی انہوں نے کہا کہ چونکہ موسم گرما کی آمد ہے جس میں پانی کی شدید قلت ہوگی جس کے لئے مخیر حضرات کو ابھی سے اپنے پریشان حال بھائیوں کی مدد کے لئے آگے آنا ہوگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
ویسٹ انڈیز کا پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
رینجرزسندھ نے کراچی میں متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان کوگرفتار کر لیا
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی