کراچی : کراچی کی صورتحال اب قابو میں ہے، ایس پی لیاقت آباد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 اپریل 2015 16:21

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء) : اسی پی لیاقت آباد کا کہنا ہے کہ نعرے بازی انتخابی مہم کا حصہ ہے، تاہم کراچی کی صورتحال اب قابو میں ہے. ان کا کہنا تھا کہ دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیں جبکہ شہر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں