کراچی : پی ٹی آ،ی سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری کی سکیورٹی پر مامور گاڑی الٹ گئی جبکہ ..
تازہ ترین : 1
کراچی : پی ٹی آ،ی سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری کی سکیورٹی پر مامور گاڑی ..

کراچی : پی ٹی آ،ی سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری کی سکیورٹی پر مامور گاڑی الٹ گئی جبکہ فیصل واڈا کی گاڑی بھی حادثے کا شکار

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): کراچی میں ائیر پورٹ کی جانب رواں پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کی گاڑی کو ائیر پورٹ جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا. جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود گارڈز زخمی ہو گئے تاہم فیصل واڈااس گاڑی میں موجود نہیں تھے. جبکہ گلشن اقبال سے شارع فیصل جانے والی سڑک پر واقعہ پل پے پہنچنے پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری کی سکیورٹی پر مامور گاڑی بھی الٹ گئی جس کے باعث پیچھے آنے والی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی حادثے کا شکار ہو گئیں . دونوں واقعات میں گارڈز زخمی ہوئے ہیں . جبکہ پی ٹی آئی اے کے دونوں رہنما نادر اکمل لغاری اور فیصل واڈا محفوظ ہیں .

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 16:08:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں