کراچی : ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف میں کیا فرق ہے، ریحام خان نے بتا دیا
تازہ ترین : 1
کراچی : ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف میں کیا فرق ہے، ریحام خان ..

کراچی : ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف میں کیا فرق ہے، ریحام خان نے بتا دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم میں غنڈہ گردی اور دہشت گردی کا فرق ہے ایم کیو ایم اپنے کارکنان میں دہشت پھیلاتی ہے جبکہ پی ٹی آئی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے. لیکن میں خوش ہوں کہ کراچی میں خوف کی فضا ختم ہوتی نظر آ رہی ہے ہم کراچی کو پھر سے روشنیوں کا شہر بنا دیں گے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 13:27:13

اپنی رائے کا اظہار کریں