کراچی : آئندہ سیاست میں حصہ لیں گی یا نہیں ، ریحام خان نے بتا دیا
تازہ ترین : 1

کراچی : آئندہ سیاست میں حصہ لیں گی یا نہیں ، ریحام خان نے بتا دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ میری شادی ایک منفرد حیثیت رکھنے ولے مرد سے ہوئی ہے اور میں اس حوالے سے خود کو خوش قسمت محسوس کرتی ہوں. ان کا کہنا تھا کہ آج کل کی سیاست کا ماحول ایسا ہے کہ کوئی بھی فئیر طریقے سے اختیارات حاصل نہیں کر سکتا ، میرا یہ خیال ہے کہ میں کبھی بھی ایم این اے یا ایم پی اے کے طور پر نہیں ابھروں گی اور نہ ہی سیاست میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ ہے کیونکہ میرے شوہر پہلے ہی سیاست میں ہیں اور میاں بیوی میں سے ایک کا ہی سیاست میں ہونا کافی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 13:19:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں