ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر نبیل گبول کی عمران خان کو مبارکباد، نبیل گبول کا ٹوئیٹ
تازہ ترین : 1
ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر نبیل گبول کی عمران خان کو مبارکباد، نبیل ..

ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر نبیل گبول کی عمران خان کو مبارکباد، نبیل گبول کا ٹوئیٹ

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء )نبیل گبول نے عمران خان کی جانب سے ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر مبارکباد دیدی.تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 246 سے مستعفی ہونے والے سابق ممبر قومی اسمبلی نبیل گبول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کو حلقہ این اے 246 میں ایم کیو ایم کو چیلنج کرنے پر مبارک باد دی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 12:30:25

اپنی رائے کا اظہار کریں