کراچی : ہمیں اپنی سکیورٹی پر پورا بھروسہ ہے جہاں جانا ہو گا وہاں جائیں گے، پی ٹی ..
تازہ ترین : 1

کراچی : ہمیں اپنی سکیورٹی پر پورا بھروسہ ہے جہاں جانا ہو گا وہاں جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی سکیورٹی پر پورا بھروسہ ہے ہم یہاں کی پولیس کی حوصلہ شکنی نہیں کرنا چاہتے لیکن ہم نے درخواست کی تھی کہ ہمیں سکیورٹی کے لیے رینجرز اہلکار فراہم کیے جائیں. تاہم ہم نے جہاں جانا ہو گا وہاں ہم ضرور جائیں گے ریلی یا جلسے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی.

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 11:33:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں