کراچی،جہانگیرآباد میں پولیس کی کاروائی، 2ٹارگٹ کلر گرفتار

جمعرات 9 اپریل 2015 11:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) جہانگیرآباد میں پولیس کی جانب سے کاروائی کی گئی جس میں دو ٹارگٹ کلر گرفتار کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جہانگیرآباد میں رضویہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلرز آصف عرف ناصر بنگش اور اطہر حسین کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان 10 سے زاہد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے اور ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور ملزمان سے 2 ٹی ٹی پستول سمیت اسلحہ بھی برا ٓمد کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں