کراچی : ملیر میں سینئیر سول جج کی گاڑی کے قریب فائرنگ
تازہ ترین : 1
کراچی : ملیر میں سینئیر سول جج کی گاڑی کے قریب فائرنگ

کراچی : ملیر میں سینئیر سول جج کی گاڑی کے قریب فائرنگ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 اپریل 2015 ء): کراچی کے علاوہ ملیر میں سینئیر سول جج کی گاڑی کے قریب فائرنگ ہوئی ، ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ فائرن گکے واقعہ میں سینئر سول جج سکندر حمید محفوظ رہے جبکہ سکندر حمید کے گن مین کی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی حالت میں فرار ہو گیا. پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر یہ واقعہ سٹریٹ کرائم کا لگتا ہے تاہم ملزمان کی تلاش جاری ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/04/2015 - 11:03:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں