کراچی ہمارا گھر ہے، آ کر خوشی ہوئی : عمران خان

muhammad ali محمد علی بدھ 8 اپریل 2015 20:24

کراچی ہمارا گھر ہے، آ کر خوشی ہوئی : عمران خان

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے اور انکے لیے انکا گھر ہے، انہیں کراچی آ کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے سلسلے میں وہ بے حد مصروف رہے اسی وجہ سے وہ کراچی کو مناسب وقت نہیں دے پائے تاہم اب جوڈیشل کمیشن کے بن جانے کے بعد وہ کراچی آتے جاتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں