بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت اسپرے مہم کے دوسرے راؤنڈ کاآغاز ہوگیا
بدھ 8 اپریل 2015 19:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی کی خصوصی ہدایت پر میونسپل سروسز ڈیپارٹمنٹ کے تحت ملیریا ،ڈینگی او ردیگر وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے شروع کی جانے والی اسپرے مہم کے دوسرے راؤنڈ کے سلسلے میں اسپرے شیڈول کا اعلان کرویا ۔پروگرام کے مطابق چھ ڈی ایم سیز میں اسپرے مہم 18اپریل سے شروع ہوکر 28اپریل تک جاری رہیگی ۔
روزانہ 30گاڑیوں کے اسکورڈ کے ہمراہ شام کے اوقات میں ایک زون میں اسپرے کاکام مکمل کیا جائیگا ۔پروگرام کے تحت ڈی ایم سی ساؤتھ کے کیماڑی زون میں8اپریل ،صدر زون میں 9اپریل ،لیاری زون میں 10اپریل ڈی ایم سی ویسٹ زون کے بلدیہ زون میں 11اپریل ،اورنگی زون میں13اپریل ،سائٹ زون میں 14اپریل ڈی ایم سی ویسٹ کے گلشن اقبال زون میں 15،جمشید زون میں 16اپریل ،ڈی ایم سینٹرل کے نارتھ ناظم آباد زون میں 17 ،نیو کراچی زون میں 18اپریل ،گلبرگ زون میں 20اپریل ،لیاقت آبادزون میں21اپریل ،ڈی ایم سی کورنگی کے لانڈھی زون میں 22اپریل ،کورنگی زون میں 23اپریل ،شاہ فیصل زون میں 24اپریل ،ڈی ایم سی ملیر کے ملیریا زون میں 25،گڈاپ زون میں 27اپریل اور بن قاسم زون میں 28اپریل کو اسپرے کیا جائیگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت