کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کو صبر کی تلقین کر دی۔
تازہ ترین : 1
کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کو صبر کی تلقین کر ..

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کو صبر کی تلقین کر دی۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015 ء): ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے دوران صبر و تحمل سے کام لینے کی تلقین کر دی. ان کا کہنا تھا کہ انتخاب کے دوران کارکنان تسلی سے کام لیں اگر کوئی گالی دے بھی دیتا ہے تو اس کو کچھ نہ کہا جائے. ان کا کہنا تھا کہ انتخاب میں کوئی ایسی صورتحال پیدا نہ کی جائے کہ کوئی بھی جماعت انتخاب سے راہ فرار حاصل کر لے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/04/2015 - 17:22:55

اپنی رائے کا اظہار کریں