کراچی ، پولیس کارروائی میں 4ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین : 1

کراچی ، پولیس کارروائی میں 4ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) سعید آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔ملزمان موچکو کے علاقے میں 3افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہیں ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔پولیس نے ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

وقت اشاعت : 08/04/2015 - 16:46:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں