کراچی، عبید کے ٹو کو عدالت میں گواہ نے شناخت کرلیا

بدھ 8 اپریل 2015 16:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو کو عدالت میں گواہ نے شناخت کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

گواہ نے عدالت میں بتایا کہ وہ کراچی کے علاقے واٹر پمپ پر پھل بیچتا ہے ۔ملزم عبید کے ٹو اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر آیا تھا اور اس نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی شہباز کو قتل کردیا تھا ۔عبید کے ٹو کو سخت سکیورٹی انتظامات میں عدالت لایا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں