گلوکار علی حیدر کی نئی البم کا گانا ” پنگا نہ لینا “ عوام میں مقبول ہونے لگا
تازہ ترین : 1

گلوکار علی حیدر کی نئی البم کا گانا ” پنگا نہ لینا “ عوام میں مقبول ہونے لگا

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) گلوکار علی حیدر کی نئی البم کا گانا ” پنگا نہ لینا “ عوام میں مقبول ہونے لگا ۔ گلوکار علی حیدر نے اپنی پہلی البم ” پرانی جینز “ سے شہرت حاصل کی تھی اب انہوں نے اپنی نئی البم مکمل کر لی ہے جس میں ان کا گانا ” پنگا نہ لینا “ عوامی حلقوں سمیت سوشل میڈیا پر بڑا مقبول تصور کیا جا رہا ہے ۔ یاد رہے کہ علی حیدر گلوکاری کے ساتھ مختلف ڈرامہ سیریلز میں بھی اداکاری کر چکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 08/04/2015 - 15:04:45

اپنی رائے کا اظہار کریں