کراچی : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی اتحاد پر متفق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 14:32

کراچی : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی اتحاد پر متفق

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ضنمی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی آپس میں اتحاد کرنے پر متفق ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

تاہم ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ کونسا امیدوار یا پارٹی دوسری پارٹی کے حق میں این اے 246 کے انتخاب سے دستبردار ہو گی. ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخاب میں اتحاد سے متعلق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت میں مذاکرات جاری ہیں جس کے بعد ہی کسی حتمی فیصلے کا اعلان کیا جائے گا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں