کراچی : کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری ..
تازہ ترین : 1

کراچی : کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء): کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 4 پولیس اہلکاران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے. عدالت کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری قتل کے ملزمان کے چالان جاری نہ کرنے پر جاری کیے گئے ہیں . عدالت نے وارنٹ گرفتاری محمد علی، ریاض شاہ، وسیم اور بلاغت کے خلاف جاری کیے ہیں جبکہ مذکورہ پولیس اہلکاران تھانہ عزیز بھٹی اور گلشن اقبال میں تعینات ہیں.

وقت اشاعت : 08/04/2015 - 14:05:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں