کراچی : پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کے مجرم عرفان لمبا کو عدالت میں پیش کر ..
تازہ ترین : 1

کراچی : پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کے مجرم عرفان لمبا کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء): پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کے مجرم عرفان لمبا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا . پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو 22 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا. یا د رہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس میں اس سے قبل کلیم اللہ اور راشد عرف ٹیلر کو پولیس ہلے ہی گرفتار کر چکی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/04/2015 - 13:33:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں