کراچی : نارتھ ناظم آباد میں پولیس کار پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
تازہ ترین : 1

کراچی : نارتھ ناظم آباد میں پولیس کار پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء): کراچی کے علاقہ نارتھ ناظم آباد میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا جبکہ گولی لگنے کے باعث ایک خاتون بھی زخمی ہو گئی. پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت پولیس افسران گاڑی میں موجود نہیں تھے تاہم ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/04/2015 - 12:44:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں