ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم متعارف کرانے کا اعلان
منگل 7 اپریل 2015 21:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی خصوصی ہدایات پر ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) نے ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے بائیو میٹرک سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان ایم ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل محمد سہیل نے افسران کے اجلاس کے دوران کیا۔ محمد سہیل نے کہا کہ صوبائی وزیر کی جانب سے ادارے میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ایم ڈی اے کی تمام اسکیموں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کی خصوصی ہدایات دی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایم ڈی اے میں ملازمین کی بروقت حاضری کو یقینی بنانے کے لئے جلد ہی ادارے میں ہائیو میٹرک حاضری سسٹم متعارف کرایا جائے گا اور ایسے تمام ملازمین کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا، جو اس ادارے سے تنخواہیں حاصل کررہے ہیں۔(جاری ہے)
محمد سہیل نے افسران پر زور دیا کہ وہ ایم ڈی اے کی تمام اسکیموں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کی فوری مہم کا آغاز کریں اور کسی بھی دباؤ میں آئے بغیر ایک ہفتہ کے اندر اندرتمام تجاوزات کا خاتمہ کرکے اس کی رپورٹ پیش کریں۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایم ڈی اے کی تمام اسکیموں پر تجاوزات کے خاتمے کے بعد اس کی مکمل مانٹرنگ کی جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ ان زمینوں پر کسی بھی قسم کی تجاوزات قائم نہ ہونے پائیں۔ انہوں نے اس بات کو واضح کیا کہ صوبائی وزیر کی ہدایات پر تمام افسران مکمل پابندی کریں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ قبل ازیں ڈی جی ایم ڈی اے نے تمام ملازمین کی مکمل فہرست طلب کی اور حاضر اور غیر حاضر ملازمین کے حوالے سے افسران سے مکمل آگاہی حاصل کی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں ''کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی''کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
کراچی: گجر، اورنگی، محمود آباد نالہ متاثرین کو 1 ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم
غ*مسائل حل کرنے کیلئے علاقوں میں موجود مسائل کا جائزہ لے رہے ہیں،عبدالحق بلوچ
ٰ ماہِ رمضان میں ملتوی شدہ سلیکشن بورڈ ون کے دو بارہ فوری انعقاد کے لیے احکامات جاری کریں،سپلا
/ اکیڈمک کونسل کا اجلاس
لله* بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل 2024 ء کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کاشیڈول جاری ..
ھ* حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر ڈالنا چاہتی ہے،عبدالسمیع
hہیم ٹیکسٹل کولمبیا 2024 میں پاکستان سی9کمپنیوں کی شرکت
] پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور مارکیٹ 72ہزار پوائنٹس ..
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات