کراچی کے 7 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا
تازہ ترین : 1

کراچی کے 7 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا

کراچی: (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)شہر میں 7 تھانوں کے اسٹیشن ہاوٴس آفیسرز کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پولیس میں 7 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے کردیئے گئے ہیں جس کے تحت انسپکٹر ہمایوں خان کو عزیز آباد، غلام نبی آفریدی تیموریہ ، ادریس بنگلش حیدر، اسلم جٹ گلبرگ اور عبیداللہ کو ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تعینات کردیا گیا ہے جب کہ شہزاد الیاس سائٹ بی اور محمد صابر ایس ایچ او مومن آباد کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/04/2015 - 20:34:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں