راولپنڈی: مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف کی آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

muhammad ali محمد علی منگل 7 اپریل 2015 20:01

راولپنڈی: مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف کی آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اپریل 2015 ء) مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف صدقی صوبی سید اور آرمی چیف راحیل شریف کے مابین جی ایچ کیو میں اہم ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق دونوں رہنمائوں کے مابین خطے کی موجودہ صورتحال اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں