عمران خان سندھ کے 2 روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے
تازہ ترین : 1
عمران خان سندھ کے  2 روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے

عمران خان سندھ کے 2 روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سندھ کے 2 روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے۔ دورے کا مقصد کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کا جائزہ لینا ہے۔ عمران خان دورے کا آغاز شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری سے کریں گے۔ جمعرات کے روز عمران خان این اے 246 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مصروف دن گزاریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/04/2015 - 19:39:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں