کراچی بندرگاہ پر گزشتہ48گھنٹوں کے دوران2لاکھ38ہزار115ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ
1لاکھ68ہزار779ٹن درآمدی کارگو اور69ہزار336ٹن برآمدی کارگو شامل تھا، بندرگا ہ پر 8جہاز لنگرانداز ہوئے اور9جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران6جہازوں کی آمد اور4جہازوں کی روانگی متوقع ہے
پیر 6 اپریل 2015 19:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ48گھنٹوں کے دوران2لاکھ38ہزار115ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 1لاکھ68ہزار779ٹن درآمدی کارگو اور69ہزار336ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔
(جاری ہے)
پیر کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 27ہزار420ٹن بلک کارگو،97ہزار 582ٹن خشک کارگو اور71ہزار197ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں5ہزار687ٹن بلک کارگو،52ہزار 936ٹن خشک کارگو اور16ہزار400ٹن مائع کارگو شامل تھا۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈلنگ کیے گئے درآمدات میں 68ہزار432ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،1ہزار730ٹن بلک کارگو،14ہزار163ٹن سمنٹ اور13ہزار257ٹن ڈی اے پی کھاد جبکہ درآمدات میں 47ہزار249ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،2ہزار 569ٹن سمنٹ اور3ہزار 118ٹن چاول شامل تھا اس دوران بندرگا ہ پر 8جہاز لنگرانداز ہوئے اور9جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران6جہازوں کی آمد اور4جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔#/s#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے