کراچی : این اے 246 کا معاملہ پولیس کے بس سے باہر ہے، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 17:22

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : کراچی میں این اے 246 سے متعلق بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کت رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ این اے 246 کا معاملہ پولیس کے بس کی بات نہیں ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ ا ین اے 246 میں ضمنی انتخاب کے دوران رینجرز کو پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات کیا جائے ان کا کہنا تھا کہ اگر فوج نہ آءی تو بھری نقصان ہو سکتا ہے . چونکہ فوج اور رینجرز غیر جانبدار ہیں لہٰذا ان کو این اے 246 کا معاملہ سونپ دیا جائے .

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں