کراچی :این اے 246 سے متعلق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے 8 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 16:19

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل، 2015 ء) : این اے 246 میں ضمنی انتخاب سے متعلق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے 8 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 8 اپریل کو وہنے والے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ، رینجرز اور پولیس کے افسران شامل ہوں گے جبکہ اجلاس میں این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے دوران سکیورٹی امور پر غور کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں